ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / انکولہ میں نالے میں گر کر ایک شخص کی موت

انکولہ میں نالے میں گر کر ایک شخص کی موت

Sun, 23 Aug 2020 23:09:36    S.O. News Service

بھٹکل 23 اگست (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک شخص نالے میں گرکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت  گوپال تمّو سدّی  (49) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ 

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  گوپال نالے کو پار کررہا تھا جس کے دوران پیر پھسل گیا، اس کے سر کو شدید چوٹ لگی جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

انکولہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔


Share: